"کیرتھی سریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ابتدا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
 
==ابتدائی زندگی==
کیرتی سریش 17 اکتوبر 1992ء کو ملیالم فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر سریش کمار اور تامل اداکارہ مینکا کے یہاں پیدا ہوئیں۔ اس لحاظ سے وہ تمل اور نصف ملیائی ہے ۔ہے۔ کیرتی کی ایک بڑی بہن ریواتھی سرش ہیں جو VFX ماہرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس سے قبل وہ [[شارخ خانپپ کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز کے لئے کام کرچکی ہیں۔ کیرتی نے ابتدائی چار کلاسیں چنائی تمل ناڈو میں مکمل کیں اس کے بعد وہ کیندریا ودیالہ (اکیڈمی )، [[تروواننتاپورم]] میں پڑھنے چلی گئیں اور پھر چنائی واپس آکر پل اکیڈمی میں فیشن ڈیزائننگ کی ڈگری مکمل کر لی.لی۔ لندن میں دو مہینے کی انٹرنشپ مکمل کرنے سے پہلے چار مہینے تک سکاٹ لینڈ میں وقت بھی گزرا.گزرا۔ اداکاری میں ایک کیریئر بنانے کے باوجود، وہ فیشن ڈیزائننگ میں کیریئر کو سنجیدگی سے اپنانے پر بھی غور کررہی ہیں۔
 
 
==فلمی کیریئر==
2000 کی دہائی کے آغاز میں، کیرتی نے اپنے والد کی پروڈکشنز میں بننے والی کچھ فلموں مثلاً پائلٹ (2000)، آچانی نینکیاکشٹم (2001) اور کوبیران (2002) اور چند ٹیلی ویژن سیریلز میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام کیا.کیا۔ کوبیران کے 11 سال بعد، انہوں نے پریدرشن کی ہارر فلم گیتانجلی میں ایک اہم کردار ادا کیا، اس فلم میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا.کیا۔ وہ اس وقت بھی تعلیم حاصل کررہی تھیں اور اپنے سمسٹر کے وقفے کے دوران گیتانجلی فلم کی شوٹنگ کی تھی۔ 2014 میں، کیرتی نے اپنی اگلی فلم رنگ ماسٹر، کی جسے رفیع مکارٹن نے ہدایت کی، جس میں انہوں نے اداکار دلیپ کے ساتھ اداکاری کیا۔ اس فلم میں کیرتی نے ایک اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا، یہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔
2014 ہی میں، کیرتی نے کئی تامل فلموں کو سائن کیا۔ تمل زبان میں ان کی اس کی پہلی فلم ،فلم، اداکار وکرم پربھو کے ساتھ ہدایت کار اے ایل ویجی کی رومانٹک مزاحیہ فلم ادہو ایننا میمام (2015)(ہندی ڈب نام: دو بلوان )تھی۔ فلم نے باکس آفس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا تھا. 2016تھا۔2016 میں ان کی کئی فلمیں کامیاب رہیں جن میں نینو شیلجا (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 3 ) اداکارشیرکاکتیکان کے ساتھ رجنی مرگان اور ریمو اور اداکار دھنش کے ساتھ فلم تھوڈاری شامل ہے۔
سال2017 میں کیرتی نے اداکار وجے کے ساتھ تمل فلم بیروا ،بیروا، اداکار نانی کے ساتھ فلم نینو لوکل (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 4 )میں اداکاری کی۔
2018 میں کیرتی نے اداکار پون کلیان کے ساتھ اگنیاتھواسی اور سوریا کے ساتھ فلم تھانہ سیرنڈا کوٹم (ہندی فلم اسپیشل چھبیس کا ری میک ) میں بھی کام کیا۔ اسی سال ماضی کی مشہور تیلگو اداکارہ [[ساویتری (اداکارہ)|ساوتری]] کی زندگی پر بننے والی تیلگو فلم مہانٹی (جو تمل زبان میں نادیگایر تھلگام میں بنائی جارہی ہے ) میں ساوتری کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
کیرتی کے زیر تکمیل فلموں میں اداکار سوریا کے ساتھ فلم سامے 2، اداکار وشال کے ساتھ سینڈاکوزی 2 اور اداکار وجے کے ساتھ ایک فلم شامل ہے۔
سطر 35:
|-
| 2013ء|| گیتانجلی|| گیتا/انجلی|| [[ملیالم]] ||[[موہن لال]]،
||،|| دوہرا کردار ،کردار، پہلی فلم
|-
| 2014ء|| رِنگ ماسٹر|| کارتکا|| [[ملیالم]] ||دلیپ،