"سری لنکا میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏ہندومت: درستی, درستی
(←‏ہندومت: درستی, درستی)
== ہندومت ==
[[File:Ravanan - King of Lanka.jpg|thumbnail|بائیں|150px|Statue of [[Ravana]] at [[Koneswaram Temple]]۔]]
{{اصل|سری لنکلنکا میں ہندومت}}
 
[[ہندومت]] سری لنکا کی آبادی کا 12.6% ہیں۔ [[ہندومت]] سری لنکا میں قدیم دور سے ہے۔<ref>http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/CPH2011/index.php?fileName=pop43&gp=Activities&tpl=3</ref> تقریباً سب ہی سری لنکی ہندو [[سری لنکی تامل|تامل]] ہیں جو بھارت سے منتقل ہوئے ہیں اس کے علاوہ پاکستان سے سندھی [[سندھی لوگ|سندھی]]، [[تیلگو]] اور [[ملیالی]]۔ 1915ء کی مردم شماری کے مطابق 25٪ آبادی ہندو تھی، اس میں وہ آبادی بھی شامل تھی جو برطانیہ مزدوروں کی صورت یہاں لایا (آزادی کے بعد سے 1 ملین سے زیادہ سری لنکا تاملوں نے ملک چھوڑ دیا ہے)، آج بھی وہ ایک چھوٹی سی اقلیت ہیں۔ [[ہندومت]] [[شمال مشرقی صوبہ، سری لنکا|شمال مشرقی]] اکثریت کا مذہب ہے، جہاں تامل لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ مرکزی علاقوں میں بھی ہندومت پر عمل کیا جاتا ہے (جہاں [[سری لنکا کے بھارتیتامل|بھارتی تاملوں]] کی ایک بڑی تعداد آباد ہے) ساتھ ساتھ دار الحکومت [[کولمبو]] میں بھی۔ حکومت کی 2012ء کی مردم شماری کے مطابق، سری لنکا میں 2،554،606 ہندو ہیں۔ [[سری لنکا خانہ جنگی]] کے دوران میں، بہت سے تامل دوسرے ممالک میں بھاگ گئے۔
 
== اسلام ==
[[فائل:Gallemosque.JPG|تصغیر|123px|بائیں|[[گال (سری لنکا)|گال]] میں ایک مسجد۔]]