"جامعہ عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''جامعہ عالیہ''' یا '''عالیہ یونیورسٹی''' حکومت کے زیر انتظام چلنے والی ایک ریاستی اقلیتی خود مختار یونیورسٹی ہے جو [[راجارہاٹ|نیو ٹاؤن]]، [[مغربی بنگال]] میں واقع ہے۔ اس یونیورسٹی کا پرانا نام [[مدرسہ عالیہ کلکتہ]] تھا۔ سنہ 2008ء ميں اسے یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔ اس وقت یونیورسٹی میں [[انجینئری]]، [[فنون لطیفہ]]، [[سائنس]] وغیرہ موضوعات میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم دی جاتی ہے۔
 
== داخلہ ==
جامعہ عالیہ کے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے بیشتر کورس میں داخلہ امتحان کے ذریعہ داخلہ دیا جاتا ہے جبکہ ایم ایس اور پی ایچ ڈی میں انٹرویو کے بعد داخلہ ملتا ہے۔
 
== کیمپس ==