"ضمیر نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[فائل:Zameerneyazi.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ضمیر نیازی]]پیدائش: 1932ء
 
وفات:جون 2004ء
 
صحافی۔[[ممبئی]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز [[ممبئی]] سے نکلنے والے اخبار انقلاب سے کیا۔ انیس سو تریپن میں ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ پاکستان میں انہوں نے کراچی سے نکلنے والے شام کے اخبار ’نئی روشنی‘ سے آغاز کیا مگر جلد ہی [[پاکستان]] پریس انٹرنیشنل میں چلے گئے۔