"اجمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 67:
 
'''اجمیر''' جسے احترام سے اجمیر شریف پکارا جاتا ہے ریاست راجستھان کا شہر اور اجمیر ضلع کا صدر مقام ہے۔ 2001 کے اندازے کے مطابق اس کی آبادی 500,000 افراد پر مشتمل تھی۔ [[بھارت]] کی آزادی سے یکم نومبر 1956 تک یہ ریاست اجمیر کا حصہ تھا مگر بعد میں صوبہ [[راجستھان]] میں شامل کر دیا گیا۔ اجمیر ایک اہ
م ریلوے جنکشن ہے اور کپڑے کی صنعت کا ایک اہم مرکز ہے۔ اور اس شہر کی سب سے بڑی وجہ شہرت حضرت [[خواجہ معین الدین چشتی]] اجمیری ہیں۔ جنکی خانقاہ مراجع خلائق ہے۔
 
== تاریخ ==
اجمیرکی بنیاد دسویں صدی عیسوی میں [[راجہ اجے پال چوہان]] نے رکھی۔ 1193 میں [[شہاب الدین غوری|محمد غوری]] نے اجمیر کو فتح کیا اور دہلی سلطنت کی بنیاد رکھی۔ محمد غوری نے تاوان کی ادائیگی پر اس کی اندرونی حکومت دوبارہ چوہان حکمرانوں کے سپرد کی دی۔ 1365 تک یہ دہلی سلطنت کا حصہ رہا جب اسے میوار حکمرانوں نے فتح کر لیا۔ 1509 میں یہ علاقہ میوار کے مرہٹوں اور میوار حکمرانوں کے درمیان کشیدگی کا باعث رہا جو آخر کار میوار حکمرانوں نے 1532 میں دوبارہ مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ 1559 میں شہنشاہ اکبر نے علاقہ فتح کر لیا اور 1770 میں مرہٹوں نے دوبارہ اس کو قابو کر لیا۔ 1818میں مرہٹوں نے پچاس ہزار روپے میں اجمیر کو برطانوی حکومت کو بیچ دیا اور یہ برطانوی حکومت کا حصہ بن گیا۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 79:
 
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]
[[زمرہ:برطانوی ہند میں 1818ء]]
[[زمرہ:بھارت کے شہر]]
[[زمرہ:راجستھان]]
[[زمرہ:مقدس شہر]]
[[زمرہ:مقدس مقامات]]
[[زمرہ:برطانوی ہند میں 1818ء]]