"جامعہ عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہا
سطر 22:
 
== کیمپس ==
جامعہ عالیہ میں مختلف اقسام کے نصاب تعلیم کے لیے چار علاحدہ کیمپس بنائے گئے ہیں جو پارک سرکس، تڑاتلا اور نیو ٹاؤن (راجارہاٹراجا رہاٹ) میں واقع ہیں۔<ref>{{cite web| title=Grand Inauguration Of Aliah University|url=http://epaperbeta.timesofindia.com/Gallery.aspx?id=11_11_2014_009_024&type=A&eid=31812|publisher=Times of India|accessdate=11 Nov 2014}}</ref>
 
[[مغربی بنگال]] کی وزیر اعلیٰ [[ممتا بنرجی]] نے 15 دسمبر 2011ء کو جامعہ عالیہ کیمپس کی بنیاد رکھی اور 11 نومبر 2014ء کو تعمیر مکمل ہونے پر اس کا افتتاح کیا۔<ref>{{cite web|title=CM lays foundation of Aliah varsity campus at Rajarhat|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-12-16/kolkata/30524364_1_haj-house-foundation-stone-haj-pilgrims|publisher=Times of India|accessdate=14 January 2013}}</ref> نیو ٹاؤن کے کیمپس میں 156 درس گاہیں جن میں بارہ ہزار طلبہ کی گنجائش ہے۔ یہ کیمپس محض [[سائنس]] اور [[ٹیکنالوجی]] کے طلبہ کے لیے مختص ہے۔ اسی کیمپس میں تین مزید عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں جو مختلف تجربہ گاہوں اور مرکزی کتب خانے کے زیر استعمال ہیں۔