"تارا بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''تارابائی بھونسلے''' (1675ء – 9 دسمبر 1761ء بمقام ستارا) سنہ 1700ء سے 1708ء تک مرہٹہ س...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''تارابائی بھونسلے''' (1675ء – 9 دسمبر 1761ء بمقام ستارا) سنہ 1700ء سے 1708ء تک [[مرہٹہ سلطنت]] کی [[نائب السلطنت]] رہیں۔ وہ چھترپتی [[راجا رام اول|راجا رام بھونسلے]] کی ملکہ، سلطنت کے بانی [[شیواجی]] کی بہو اور [[شیواجی دوم]] کی ماں تھیں۔ اپنے شوہر کی وفات کے بعد انہوں نے [[مغلیہ سلطنت]] کے خلاف تحریک مقاومت کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا اور اپنے بیٹے کی نابالغی میں نائب السلطنت کے طور پر کام کرتی رہیں۔
 
== سوانح حیات ==
تارا بائی کا تعلق موہتے قبیلہ سے تھا، ان کے والد مشہور مرہٹہ جرنیل [[ہمبی راؤ موہتے]] تھے۔ نیز وہ [[سوئیرا بائی]] کی بھتیجی بھی تھیں، اس رشتے سے وہ اپنے شوہر راجا رام کی پھوپھی زاد بہن تھیں۔ سنہ 1700ء میں راجا رام کی وفات ہوئی تو تارا بائی نے اپنے شیرخوار بچے [[شیواجی دوم]] کو ان کا جانشین تسلیم کیا اور خود نائب السلطنت کے طور پر کام کرنے لگیں۔