"تارا بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
 
=== مرہٹہ افواج کی کمانداری ===
نائب السلطنت کے طور پر تارا بائی نے [[اورنگ زیب عالمگیر]] کی افواج سے جنگ کرنے کی ذمہ داری سنبھالی۔ چونکہ انہیں گھڑ سوار افواج کی نقل و حرکت میں خاصی مہارت حاصل تھی، اس لیے جنگوں کے دوران میں ان کی چالیں کارگر ثابت ہوتیں۔ تارا بائی نے مغلوں سے جنگ جاری رکھی اور اس کی سربراہی کرتی رہی۔ ایک مرتبہ مغلوں سے مصالحت کی کوشش بھی کی جو اس انداز میں کی گئی تھی کہ مغلوں نے اسے فی الفور مسترد کر دیا اور نتیجتاً تارا بائی نے مرہٹہ مقاوت کو جاری رکھا۔ 1705ء تک مرہٹہ [[نرمدا ندی]] پار کر کے [[مالوہ]] پر حملہ آور ہو چکے تھے۔ سنہ 1707ء میں [[اورنگ آباد]] کے قریب واقع [[خلدآباد]] میں اورنگ زیب نے وفات پائی، ان کے وفات کی خبر سے مرہٹوں نے سکھ کا سانس لیا۔