"پانی پت کی دوسری لڑائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ دوسری جنگ پانی پت کو پانی پت کی دوسری لڑائی کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[ہمایوں]] کی وفات کے بعد [[اکبر اعظم]] کی تخت نشینی کا اعلان ہوا تو [[ہیموں بقال]] نے جو عادل شاہ کا وزیر اور بڑا صاحب قوت و اقتدار تھا نے [[دہلی]] پر قبضہ کرنا چاہا۔ [[بیرم خان]] نے اس کی مزاحمت کی۔ [[نومبر]] [[1556ء]] میں [[پانی پت]] کے میدان میں دنوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں۔ خون ریز معرکے کے بعد بیرم خاں کو فتح ہوئی اور ہیموں بقال زخمی ہو کر گرفتار ہو گیا۔
 
===مزید دیکھیے===
* [[پہلی جنگ پانی پت]] - مع [[بابر]] و [[ابراہیم لودھی]] 1526ء
* [[تیسری جنگ پانی پت]] - مع [[احمد شاہ ابدالی]] و [[سداشو راؤ بھاؤ]] 1761ء
 
{{مغلیہ سلطنت}}