"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Children of Iran Of qom کودکان ایرانی، کودکان قمی 29.jpg|تصغیر|220x220پکسل]]
'''وضو''' صفائی کے ایک عمل کا نام ہے جو [[مسلمان|مسلمانوں]] پر نماز یا قرآن کو چھونے سے پہلے واجب ہے۔ اس میں پانی کی مدد سے منہ ہاتھ دھوئے جاتے ہیں اور مسح کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں وضو کے مختلف طریقے رائج ہیں مگر کم و بیش ایک جیسے ہیں اور اس کا بنیادی مقصد جسمانی و روحانی پاکیزگی ہے۔ [[قرآن]] میں ایک آیت آیۂ وضو کے نام سے موجود ہے جس میں وضو کے طریقہ پر روشنی پڑتی ہے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وضو»