"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{صندوق معلومات شخص}}
'''ابو طالب بن عبد المطلب''' ( {{عربی|أبو طالب بن عبد المطلب‎}} ولادتپیدائش: [[549539ء]]ء - وفات: [[619619ء]]ء) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے چچا اور [[علی ابن ابی طالب]] کے والد تھے۔ ان کا نام عمران اور کنیت ابوطالب تھی۔ رسول اللہ {{درود}} اپنی والدہ [[آمنہ بنت وہب]] اور دادا [[عبدالمطلب]] کی وفات کے بعد آٹھ سال کی عمر سے آپ کے زیر کفالت رہے۔ آپ نے ایک بار [[شام]] اور [[بصرہ]] کا تجارتی سفر کیا تو آنحضرت {{درود}} کو بھی ہمراہ لے گئے۔ اس وقت حضور {{درود}} کی عمر بارہ برس کے لگ بھگ تھی۔ [[بحیرا راہب]] کا مشہور واقعہ، جس میں راہب نے حضور {{درود}} کو نبوت کی نشانیاں دیکھ کر پہچان لیا تھا، اسی سفر کے دوران میں پیش آیا تھا۔
 
== خاندان ==