"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
'''ابو طالب بن عبد المطلب''' (پیدائش: [[539ء]]— وفات: [[619ء]]) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے چچا اور [[علی ابن ابی طالب]] کے والد تھے۔ ان کا نام عمران اور کنیت ابوطالب تھی۔ رسول اللہ {{درود}} اپنی والدہ [[آمنہ بنت وہب]] اور دادا [[عبدالمطلب]] کی وفات کے بعد آٹھ سال کی عمر سے آپ کے زیر کفالت رہے۔ آپ نے ایک بار [[شام]] اور [[بصرہ]] کا تجارتی سفر کیا تو آنحضرت {{درود}} کو بھی ہمراہ لے گئے۔ اس وقت حضور {{درود}} کی عمر بارہ برس کے لگ بھگ تھی۔ [[بحیرا راہب]] کا مشہور واقعہ، جس میں راہب نے حضور {{درود}} کو نبوت کی نشانیاں دیکھ کر پہچان لیا تھا، اسی سفر کے دوران میں پیش آیا تھا۔
 
== خاندان ==
سطر 53:
=== عقیل ابن ابی طالب ===
{{Main|عقیل ابن ابی طالب}}
آپ [[کربلا]] کے واقعے سے پہلے [[کوفہ]] میں شہید ہونے والے حضرت [[مسلم ابن عقیل]] کے والد تھے۔
عقیل بن ابی طالب (عربی زبان: عقيل بن أبي طالب) 590 میں پیدا ہوئے۔ عقیل ابن ابی طالب علی کے بھائی اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے۔ عقیل ابو طالب کے چار بیٹوں میں سے دوسرے بیٹے ہیں۔ عقیل کی کنیہ ابو عقیل ہے۔ آغاز اسلام کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ سنہ پیدائش 590ء ملتا ہے۔ غزوہ موتہ میں شرکت فرمائی جس کے بعد نابینا ہو گئے۔ 96 سال کی عمر پائی۔ آپ کے کئی بیٹے تھے جن میں سے حضرت مسلم ابن عقیل سفیرِ حسین کے نام سے مشہور ہوئے اور کربلا کے واقعہ سے کچھ عرصہ قبل انہیں یزید کے گورنر عبید اللہ ابن زیاد نے قتل کر دیا۔ آپ نے 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔
 
=== جعفر ابن ابی طالب (جعفر طیار) ===
{{اصل|جعفر طیار}}
 
آپ صحابیٔ رسول تھے اور ایک حدیث کے مطابق انہیں جنت میں پر ملیں گے کیونکہ ان کے ہاتھ ایک جنگ میں کاٹے گئے تھے اسی لیے آپ جعفر طیار کے نام سے مشہور ہیں۔
 
=== علی ابن ابی طالب ===
{{اصل|علی ابن ابی طالب}}
 
علی ابن ابی طالب اولین مسلمانوں میں شامل ہیں۔ حضور {{درود}} کے داماد، دینی بھائی اور خلیفہ تھے۔ اہل سنت و اہل حدیث کے مطابق چوتھے خلیفہ اور اہل تشیع کے مطابق پہلے امام تھے۔ تمام غزوات میں حضرت علی نے سب سے زیادہ کفار و مشرکین کو تہ تیغ کیا۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 71:
{{محمد2}}
 
[[زمرہ:539ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:619ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
سطر 76 ⟵ 77:
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:مکی شخصیات]]
[[زمرہ:539ء کی پیدائشیں]]