"تارا بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
|father=[[Hambirao Mohite]]
}}
'''تارابائی بھونسلے''' (1675ء – 9 دسمبر 1761ء بمقام [[ستارا (شہر)|ستارا]]) سنہ 1700ء سے 1708ء تک [[مرہٹہ سلطنت]] کی [[نائب السلطنت]] رہیں۔ وہ [[چھترپتی]] [[راجا رام اول|راجا رام بھونسلے]] کی ملکہ، سلطنت کے بانی [[شیواجی]] کی بہو اور [[شیواجی دوم]] کی ماں تھیں۔ اپنے شوہر کی وفات کے بعد انہوں نے [[مغلیہ سلطنت]] کے خلاف تحریک مقاومت کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا اور اپنے بیٹے کی نابالغی میں نائب السلطنت کے طور پر کام کرتی رہیں۔
 
جب تارا بائی نے اپنے بیٹے شیواجی دوم کو [[کولہاپور]] کا چھترپتی بنانا چاہا تو [[شاہو اول|شاہو مہاراج]] اور دوسرے سرداروں نے ان کی مخالفت کی۔ تاہم کنہوجی[[کانہوجی انگرے،آنگرے]]، دماجیداماجی تھورٹ، چندرسین جادھو اور دیگر بہت سے سرداروں نے ان کی حمایت کی اور تعاون کیا۔
 
== سوانح حیات ==