"طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Tib.PNG|تصغیر|بائیں|[[طبیب]] ایک بچے کا معائنہ کر رہا ہے۔]]
[[فائل:Drug ampoule JPN.jpg|تصغیر|نئے زمانے کے طب یا دوائیاں410/f1##3201https://goo.gl/images/JfWXK21#2#0044طب كفر الشيخ ديفد_عبد_المحسن_بشارة_مترى[[نوبل انعام برائے فعلیات و ادویات وصول کنندگان کی فہرست]]]]
 
علم طب؛ صحت سے متعلق [[معلومات]] کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق، سائنس و فن (Science and Art) دونوں سے ہے (وضاحت نیچے دیکھیے)۔ اس شعبہ علم میں [[تندرستی]] کی نگہداری و بقا اور بصورت ِ[[مرض]] و [[ضرر]]، تشخیص اور معمول کی جانب جسم کی بحالی سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ [[تاریخ طب]] کسی اور مضون میں درج کی جائے گی، اس مضمون میں صرف جدید طب کے موجودہ خدوخال پر نظر ڈالی گئی ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/طب»