"لاونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
|bgcolor=yellow
|stylistic_origins=
|cultural_origins=17thسترہویں centuryصدی عیسوی
|instruments=Dholakڈھولک
|image=Lavani 1.jpg
|caption=
سطر 16:
|current_year=
}}
'''لاونی''' ({{Lang-mr|लावणी}}) [[موسیقی]] کی ایک صنف ہے جو بھارتی صوبہ [[مہاراشٹر]] میں خاصی مقبول ہے اور مراٹھی لوک تھیٹر کے ارتقا میں اس کا بنیادی حصہ رہا ہے۔ اس صنف میں روایتی نغمہ اور رقص کو یکجا کرکے انہیں [[ڈھولکی]] کی تھاپ پر گایا جاتا ہے۔ لاونی اپنے طاقت ور آہنگ کی بنا پر خاصی شہرت رکھتی ہے۔ مہاراشٹر، جنوبی [[مدھیہ پردیش]] اور شمالی [[کرناٹک]] میں لاونی گانے والیاں ہوتی ہیں جو نو میٹر لمبی ساڑی پہن کر گاتی اور رقص کرتی ہیں۔ لاونی کے نغمے تیز رفتار تال میں گائے جاتے ہیں۔
 
== اشتقاق ==