"لاونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
|cultural_origins=سترہویں صدی عیسوی
|instruments=ڈھولک
|image = Lavani 1.jpg
|caption=
|derivatives=
سطر 16:
|current_year=
}}
'''لاونی''' ({{Lang-mr|लावणी}}) [[موسیقی]] کی ایک صنف ہے جو بھارتی صوبہ [[مہاراشٹر]] میں خاصی مقبول ہے<ref name="Thielemann">{{cite book|last=Thielemann|first=Selina|title=The Music of South Asia|year=2000|publisher=A. P. H. Publishing Corp.|location=New Delhi|isbn=978-81-7648-057-4|page=521|url=https://books.google.com/books?id=jqgHAQAAMAAJ&q=Lavani+Maharashtra+Tamil+Nadu&dq=Lavani+Maharashtra+Tamil+Nadu&hl=en&ei=NGZTTcamF4HmrAePkPGyCA&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&sqi=2&ved=0CC8Q6AEwAA}}</ref> اور مراٹھی لوک تھیٹر کے ارتقا میں اس کا بنیادی حصہ رہا ہے۔<ref>The Encyclopaedia Of Indian Literature (Volume Two) (Devraj To Jyoti), Volume 2 By Amaresh Datta,p 1304</ref> اس صنف میں روایتی نغمہ اور رقص کو یکجا کرکے انہیں [[ڈھولکی]] کی تھاپ پر گایا جاتا ہے۔ لاونی اپنے طاقت ور آہنگ کی بنا پر خاصی شہرت رکھتی ہے۔ مہاراشٹر، جنوبی [[مدھیہ پردیش]] اور شمالی [[کرناٹک]] میں لاونی گانے والیاں ہوتی ہیں جو نو میٹر لمبی ساڑی پہن کر گاتی اور رقص کرتی ہیں۔ لاونی کے نغمے تیز رفتار تال میں گائے جاتے ہیں۔
 
== اشتقاق ==
روایات کے مطابق لفظ لاونی لاوانیا سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں خوبصورتی۔ دوسری روایت کی رو سے یہ لفظ مراٹھی کے لاوانے سے ماخوذ ہے۔<ref name="Thielemann"/>
 
== تاریخ ==
سطر 25:
 
== لباس ==
لاونی کو پیش کرنے والی خواتین گلوکارہ اور رقاصہ تقریباً نو میٹر لمبی ساڑی پہنتی ہیں، بالوں میں جوڑا باندھتی ہیں، بھاری گہنے، ہار، آویزے، پایل، کمر پٹا، چوڑیاں وغیرہ پہنتی ہیں اور اپنی پیشانی پر گہرے سرخ رنگ کی لمبی بندیا لگاتی ہیں۔ لاونی کے لیے ساڑی پہننے کا انداز بہت خوبصورت اور دوسرے طریقوں سے زیادہ آرام دہ ہوتا ہے۔<ref>Shirgaonkar, Varsha ""Glimpses of Jewellery in Lavanis" " Rasika-Bharati ( Prof.R.C. Parikh Commemorative Volume) (2005)</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== مزید دیکھیے ==