"حیات جاوید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سرگزشت
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 32:
== صداقت اور حقیقت نگاری :۔ ==
 
سرسید کی حیات کی کوئی اہم تفصیل حالی نے نظرانداز نہیں کی۔ انہوں نے اپنے ہیرو کے متعلق وہ باتیں بھی لکھ دیں ہیں جو اردو کے دوسرے سوانح نگار اُس دور میں اپنے ہیرو کے متعلق لکھنا کبھی گوارا نہ کرتے۔ مثلاً انگریزوں سے ان کے میل جول کی سرگزشتسرگذشت گردن مروڑی مرغی کا جائزہ ہونا۔ مغربی تمدن کے متعلق ان کا اتنہا پسندانہ نظریہ۔ مذہبی اجتہاد میں ان کی بے راہ روی۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حالی نے کسی امر واقعہ کو نہیں چھپایا۔ اور ایک طرح سے حقیقت اور صداقت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
 
== مشکلات:۔ ==