"سری لنکا میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Ravana > راون (9.1)
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 20:
[[File:Sri Lanka - Religion 2012.png|تصغیر|سری لنکا کے نقشے، پر بڑے مذاہب کی نمائندگی بلحاظ [[سری لنکا کے ڈویژنل سیکریٹریٹ
|ڈی۔ایس۔ ڈویژن]]، 2011ء کی مردم شماری کے مطابق۔]]
'''[[سری لنکا]]''' کی آبادی مختلف '''[[مذہب|مذاہب]]''' پر اعتقاد رکھتی ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% [[تھیرواد|تھیرواد بدھ مت]] ہیں، 12.6% [[ہندو]] ہیں، 9.7% [[مسلمان]] ہیں (سب ہی [[اہل سنت]] ہیں) اور 7.4% [[مسیحی]] (6.1% [[کاتھولک کلیسیا]] اور 1.3% دیگر مسیحی فرقوں سے ہیں)۔<ref name="2011census" />2008ء کے [[گال اپ پول]] کے مطابق سری لنکا [[اہمیت مذہب بلحاظ ملک|تیسرا شدید مذہبی ملک]] تھا، جس میں 99% سری لنکی عوام نے مذہب کو اپنی زندگی کا اہم ترین جزو قرار دیا۔<ref>[http://www.gallup.com/poll/114211/Alabamians-Iranians-Common.aspx What Alabamians and Iranians Have in Common<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== ملک میں اہم مذہبی گروہوں کی تقسیم ==
سطر 49:
{{اصل|سری لنکا میں ہندومت}}
 
[[ہندومت]] سری لنکا کی آبادی کا 12.6% ہیں۔ [[ہندومت]] سری لنکا میں قدیم دور سے ہے۔<ref>[http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/CPH2011/index.php?fileName=pop43&gp=Activities&tpl=3 Census of Population and Housing 2011<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تقریباً سب ہی سری لنکی ہندو [[سری لنکی تامل|تامل]] ہیں جو بھارت سے منتقل ہوئے ہیں اس کے علاوہ پاکستان سے سندھی [[سندھی لوگ|سندھی]]، [[تیلگو]] اور [[ملیالی]]۔ 1915ء کی مردم شماری کے مطابق 25٪ آبادی ہندو تھی، اس میں وہ آبادی بھی شامل تھی جو برطانیہ مزدوروں کی صورت یہاں لایا (آزادی کے بعد سے 1 ملین سے زیادہ سری لنکا تاملوں نے ملک چھوڑ دیا ہے)، آج بھی وہ ایک چھوٹی سی اقلیت ہیں۔ [[ہندومت]] [[شمال مشرقی صوبہ، سری لنکا|شمال مشرقی]] اکثریت کا مذہب ہے، جہاں تامل لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ مرکزی علاقوں میں بھی ہندومت پر عمل کیا جاتا ہے (جہاں [[سری لنکا کے بھارتیتامل|بھارتی تاملوں]] کی ایک بڑی تعداد آباد ہے) ساتھ ساتھ دار الحکومت [[کولمبو]] میں بھی۔ حکومت کی 2012ء کی مردم شماری کے مطابق، سری لنکا میں 2،554،606 ہندو ہیں۔ [[سری لنکا خانہ جنگی]] کے دوران میں، بہت سے تامل دوسرے ممالک میں بھاگ گئے۔
 
== اسلام ==