"سلیل چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 1:
'''سلیل چوہدری ''' : پیدائش [[19 نومبر]] [[1923ء]]، ہندی فلموں کے معروف موسیقار، ان یادگار ہندی فلموں میں دو بیگھا زمین، مدھومتی، آنند، چھوٹی سی با ت، مسافر، کابلی والا، ہاف ٹکٹ، انوکھا ملن مشہور ہے۔ انہوں نے بنگالی، تمل اور ملیالم فلموں میں بھی موسیقی دی۔ ان کے مقبول گیتوں میں ’اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا‘، ’زندگی خواب ہے ‘،’گھڑی گھڑی میرا دل دھڑکے ‘،’آجا رے پردیسی‘،’نہ جانے کیوں ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ‘،’چڑھ گیا پاپی بچھوا‘،’جیا لاگے نا‘،’جاگو موہن پیارے ‘،’سہانا سفر اور یہ موسم حسیں ‘،’کہیں دور جب دن ڈھل جائے ‘، ’زندگی کیسی ہے پہیلی‘، وغیرہ شامل ہیں۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0006005|سلیل چوہدری}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:1995ء کی وفیات]]