"بالاجی باجی راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
 
== وفات ==
پانی پت کی شکست نے مرہٹوں کو سخت نقصان پہنچایا، خصوصاً پیشوا بالاجی راؤ کو زبردست دھچکا لگا تھا۔ انہیں 24 جنوری 1761ء [[بھیلسا]] میں اس شکست کی اطلاع ملی۔ اس جنگ میں متعدد بڑے جرنیلوں کے ساتھ ان کا بیٹا وشواس راؤ بھی کام آگیا تھا۔ کچھ ہی مہینوں بعد 23 جون 1761ء کو بالاجی وفات پاگئے اور ان کے بعد ان کا بیٹا [[مادھو راؤ اول]] پیشوا مقرر ہوئے۔ اتفاقاً اپنی وفات سے چار ماہ قبل نانا صاحب پیشوا نے آٹھ یا نو سالہ بچی سے شادی بھی کی تھی۔
 
{{مرہٹہ سلطنت}}