"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
ملف Créteil_mosquée_inscription_en_arabe.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Srittau نے حذف کردیا ہے
سطر 5:
[[فائل:BismNastaliq.gif|تصغیر|300px|بائیں|ایران کی خط نستعلیق میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]
[[فائل:Bismillah.JPG|بائیں|تصغیر|220px|ناشپاتی کی شکل میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]
 
[[فائل:Créteil mosquée inscription en arabe.jpg|thumb]]
 
[[مسلمان]] اسے عموماً مختلف کاموں کے شروع کرنے سے پہلے پڑھتے ہیں مثلاً کھانا کھانے سے پہلے۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] کے علاوہ باقی زبانوں میں بھی ایک کلمہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے خصوصاً [[فارسی]]، [[ترکی]]، [[اردو]] اور [[کھوار زبان|کھوار]] وغیرہ۔ اکثر پرانی عمارتوں اور گھروں کے دروازوں پر برکت کے لیے بسم اللہ لکھی جاتی تھی۔