"شیخ محمد عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ شیخ محمد عبداللہ کو شیخ محمد عبد اللہ کی جانب منتقل کیا: مناسب فاصلہ
م خودکار: خودکار درستی املا ← سر انجام، کی بجائے، وزیر اعظم
سطر 34:
'''شیخ محمد عبد اللہ''' (5 دسمبر 1905 تا 8 ستمبر 1982) ایک کشمیری سیاست دان تھے جنہوں نے جموں اور کشمیر کی سیاست میں مرکزی کردار ادا کیا۔ خود کو "شیر کشمیر" کا لقب دینے والے، عبد اللہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کےبانی رہنماؤں میں سے ایک اور جموں و کشمیر کے چوتھے اہم وزیراعلی تھے۔ انہوں نے مہاراجہ ہری سنگھ کی حکمرانی کی مخالفت کی اور کشمیر کے حق خود مختاری پر زور دیا۔
 
انہوں نے 1947 ء میں بھارت کے قبضے کے بعد جموں و کشمیر کے دوسرے وزیراعظموزیر اعظم کے طور پر اپنی خدمات سرانجامسر انجام دیں اور بعد میں انہیں جیل ڈالا اور جلاوطن کیا گیا۔ انہیں 8 اگست 1953 کو وزیراعظموزیر اعظم کی حیثیت سے مسترد کر دیا گیا اور بخشی غلام محمد کو نئے وزیراعظموزیر اعظم کے طور پر تعینات کیا گیا۔ 1965 ء میں 'صدر ریاست' اور 'وزیر اعظم' کےکی بجائے 'گورنر' اور 'وزیر اعلیٰ' کی اصلاحات استعمال کی جانے لگیں۔
شیخ عبداللہ نے 1974کے معاہدے کے تحت دوبارہ ریاست کا وزیر اعلیٰ بن کر ریکارڈ قائم کر دیا اور 8 ستمبر 1982 میں اپنی موت تک اسی عہدے پر فائز رہے۔