"سید احمد خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
}}
 
'''سید احمد بن متقی خان''' ([[717 اکتوبر]] [[1817ء]] – [[27 مارچ]] [[1898ء]]) المعروف '''سر سید''' [[انیسویں صدی]] کا ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] [[مسلم]] [[نظریۂ عملیت]] کا حامل <ref name="academia.edu">[http://www.academia.edu/2501127/Enlightenment_and_Islam_Sayyid_Ahmad_Khans_Plea_to_Indian_Muslims_for_Reason Enlightenment and Islam: Sayyid Ahmad Khan's Plea to Indian Muslims for Reason | Dietrich Reetz - Academia.edu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>، مصلح <ref name="Glasse, Cyril, (2001)">Glasse, Cyril, ''The New Encyclopedia of Islam''، Altamira Press, (2001)</ref><ref name="Muslim World 2004">''Encyclopedia of Islam and the Muslim World,'' Thompson Gale (2004)</ref> اور [[فلسفہ|فلسفی]] تھا۔ سر سید احمد خان ایک [[نبیل]] گھرانے میں پیدا ہوا جس کے [[مغلیہ سلطنت|مغل دربار]] کے ساتھ مضبوط تعلقات تھے (اس کے باوجود انگریزوں کیطرف جھکاؤ سمجھ سے بالا ہے)۔ سر سید نے [[قرآن]] اور [[سائنس]] کی تعلیم دربار میں ہی حاصل کی، جس کے بعد [[یونیورسٹی آف ایڈنبرا]] نے انہیں قانون میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی۔<ref name="irfi.org">{{Cite web|url=http://www.irfi.org/articles/articles_401_450/sir_syed_ahmad_khanman_with_a_g.htm|title=Sir Syed Ahmad Khan-Man with a Great Vision|website=www.irfi.org|access-date=2016-09-13}}</ref>
 
[[1838ء]] میں اس نے [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی|ایسٹ انڈیا کمپنی]] میں ملازمت اختیار کی اور [[1867ء]] وہ چھوٹے مقدمات کے لیے [[جج]] مقرر کیا گیا۔ [[1876ء]] میں وہ ملازمت سے ریٹائر ہوا۔ [[1857ء]] کی [[جنگ آزادی ہند 1857ء|جنگ آزادی]] کے دوران میں وہ [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کا وفادار رہا اور یورپیوں کی جانیں بچانے میں اس کے کردار کی [[سلطنت برطانیہ]] کیطرف سے ستائش کی گئی۔<ref name="Glasse, Cyril, (2001)"/>