"دب اصغر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی
سطر 11:
| مطلع_گھنٹے = 15
| مطلع_منٹ = صفر
| میل (فلکیات)|میل_ڈگری = 77
| تنزل_ڈگری = 77
| تنزل_منٹمیل (فلکیات)|میل_منٹ = 41.99
| تنزل_سمتمیل (فلکیات)|میل_سمت = شمال
| ستارے_با_سیارے = 1
| چمکدار_ستارے = 2
سطر 21:
'''دب اصغر''' (عربی: '''{{ع}}الدب الأصغر {{ف}}''' - انگریزی: Ursa Minor) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[دب اکبر (خاندان مجمع النجوم)|دب اکبر]] میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ [[قطبی ستارہ]] کے قریب چھ ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے، جس کی شکل چھوٹے سے [[ریچھ]]، ڈوئی یا بڑے چمچے کی سی ہوتی ہے۔ یہ قطبی تارے کے گرد 24 گھنٹے میں پورا چکر کاٹتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 255.864 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.62 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 15 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور [[تنزلمیل (فلکیات)|میل]] 77 ڈگری 41.99 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار ستاروں کی تعداد 2 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[اژدہا (مجمع النجوم)|اژدہا]]،[[زرافہ (مجمع النجوم)|زرافہ]] اور [[ملتھب]] واقع ہیں۔