"دانت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 197.38.56.32 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
[[فائل:Teeth_by_David_Shankbone.jpg|تصغیر|300px|ایک بالغ انسان کے دانت]]
دانت (جمع [[دانتوں]]) [[فقاری جانداروں]] کے [[منہ]] میں پائے جانے والے چھوٹے چھوٹے سخت اور نوکیلے سفید [[رنگ]] کے ہوتے ہیں جو غذا کو توڑنے، [[چبانے]] یا چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں [[تقسیم]] کرنے کے کام آتے ہیں۔ خاص طور پر [[گوشت خور]] [[جاندار]] دانتوں کی مدد سے شکار بھی کرتے ہیں اور اپنے بچاؤ یا دفاع کے لیے بھی دانتوں کو استعمال کرتے ہیں۔ دانتوں کی جڑیں منہ میں موجود [[مسوڑوں]] میں ہوتی ہیں، جہاں یہ نہایت مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں۔ یہ نوکیلے اور سخت دانت ہڈی کے نہیں بلکہ ٹھوس [[نسیج]] کے بنے ہوتے ہیں۔ دانت [[پستانیہ]] جانداروں میں پائے جانے والی امتیازی (اور طویل عرصے تک رہنے والی) صفات میں سے ایک ہے۔
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}