"ارتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
←‏top: درستی
سطر 1:
'''ارتھ''' یا ارتھا (Artha) کے لفظی معنی طبعی یا مادی حصول کے ہیں۔ اسے دنیا داری کے معاملات، کاروبار اور زمین کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ [[ہندومت|ہندو مت]] کے مطابق چار بنیادی مقاصد حیات میں سے ایک ہے۔ اس سلسے میں چانکیہ کی کتاب ارتھ شاستر خاص اہمیت کی حامل ہے۔
 
{{ہندو دھرم}}