"رخ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1:
[[تصویر:StauntonRook2.jpg|تصغیر|بائیں|120px|شطرنج کا رخ]]
{{شطرنج کے مہرے}}
'''ر ُخ''' {{انگریزی نام|rook}} ({{unicodeیونی کوڈ|♖}} {{unicodeیونی کوڈ|♜}}، اس کو [[توپ (شطرنج)|توپ]] بھی کہتے ہیں۔ [[شطرنج]] کا ایک مہرہ ہے، یہ شطرنج کا دوسرا طاقور مہرہ ہے، جو سیدھا چلتا ہے۔ یہ [[جمع]] کے نشان + کے صورت میں حرکت کرتا ہے، یہ آگے بھی جاسکتا ہے اور پیچھے بھی ،لیکن اگر راستے میں اپنا کوئی مہرہ نہ ہو تو۔
ہر کھلاڑی کے پاس دو رخ ہوتے ہیں اس طرح کھیل کی ابتدا میں چار رخ [[تختہ شطرنج]] پر ہوتے ہیں۔