"چکوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی
سطر 70:
[[فائل:Dhan canyons.jpg|تصغیر|دائیں|تھر چک محل کے نزدیک آب درہ]]
[[فائل:Gambhir Stream.JPG|تصغیر|گمبھیر ندی]]
چکوال کے حدود اربعہ پر نگاہ ڈالی جائے تو کچھ یوں ہے شمال میں ضلع [[اٹک]]، جنوب میں ضلع [[خوشاب]]، مشرق میں [[جہلم]] اور [[راولپنڈی]] جبکہ مغرب میں ضلع [[میانوالی]] واقعہ ہے۔ جغرافیائی طور پر ضلع چکوال سطح مرتفع [[کوہستان نمک]](پوٹھوار) کا حصہ ہے یہ [[دل جبہ|دلجبہ]] اور نیلی پہاڑ سے لے کر سیکسر کی پہاڑیوں تک پھیلا ہوا ہے اس پہاڑی خطے کی سطح سمندر سے بلندی دو ہزار سے اڑھائی ہزار فٹ تک ہے<ref> پاکستان کے آثارِ قدیمہ</ref>
چکوال کے مناظر میں سے [[تھر چک]] محل کے قریب ایک آبی درہ ہے۔ اس شہر کے گرد علاقوں میں مصنوعی اور قدرتی جھیلیں ہیں۔<ref name="AdamsonShaw1981">{{cite book|last1=Adamson|first1=Hilary|last2=Shaw|first2=Isobel|title=A traveller's guide to Pakistan|url=http://books.google.com/books?id=uhkMAAAAIAAJ|accessdate=17 July 2011|year=1981|publisher=Asian Study Group}}</ref>
اس پہاڑ کی چوٹی پر مشہور مزار [[چہل ابدال]] ہے”{{Citation needed|date=April 2009}} جبکہ چوٹی سطح سمندر سے {{Convert|3500|ft|m}} بلند ہے۔ [[کلرکہار|کلر کہار]] اس علاقہ میں ایک اور مشہور سیاحتی مقام ہے جو سطح سمندر سے {{Convert|2500|ft|m}} بلند ہے۔ اس کے قریب [[کٹاس]] کا مشہور قلعہ ہے۔ چکوال سوہاوہ روڈ کے ذریعے جہلم اور لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ اور اور دار الخلافہ [[اسلام آباد]] سے براستہ اسلام آباد-لاہور [[موٹروے ايم-ٹو|موٹروے]] منسلک ہے۔<ref>[https://www.google.com/maps/dir/Islamabad,+Pakistan/Chakwal,+Pakistan/Jhelum,+Punjab,+Pakistan/@33.296386,73.1070465,9z/data=!4m20!4m19!1m5!1m1!1s0x38dfbfd07891722f:0x6059515c3bdb02b6!2m2!1d73.0931461!2d33.7293882!1m5!1m1!1s0x39205d0b0f9d67b3:0xfb3c76a4496ca679!2m2!1d72.8550863!2d32.9310991!1m5!1m1!1s0x391f90e6e5066453:0xef87b72a42ae072d!2m2!1d73.7276293!2d32.9405479!3e0 Google Maps<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>