"تری لوک کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
سطر 1:
'''تری لوک کپور''' ایک بھارتی فلمی اداکار اور [[کپور خاندان]] کے ایک فرد تھے۔ وہ واشیشور ناتھ کپور کے دوسرے بیٹے تھے۔ اپنے بھائی [[پرتھوی راج کپور]] کی طرح پروان چڑھتی ہوئے ہندی فلم انڈسٹری ([[بالی وڈ]]) میں قدم رکھا،رکھا اور زیادہ تر دیو مالائی فلموں میں کام کر کے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔<ref>{{cite book|last1=Gulazāra|first1=|last2=Chatterjee|first2=Saibal|title=Encyclopaedia of Hindi Cinema|url=https://books.google.com/books?id=8y8vN9A14nkC&pg=PT505|year=2003|publisher=Popular Prakashan|isbn=9788179910665|page=505}}</ref>
 
[[پشاور]] میں پیدا ہوئے پھر [[کلکتہ]] منتقل ہو گئے اور پھر [[ممبئی]] چلے گئے۔ ان کا پہلا کردار ”چار درویش“ (1933ء) میں تھا۔ انھوں نے [[وجے بھٹ]] کی 1954ء کی رزمیہ فلم [[راماین (1954ء فلم)|راماین]] میں بھگوان شیو کا کردار نبھایا۔ انھوں نے دیو مالائی فلموں میں کئی کردار نبھائے،نبھائے اور [[نروپا رائے]] کے ساتھ اٹھارہ فلمیں کیں، عموماً وہ شیو کا کردار نبھاتے تھے اور نروپا رائے [[پاروتی]] کا کردار نبھاتی تھیں۔ ان کی جوڑی نہایت مقبول ہو گئی تھی مگر 1950ء کی فلم ”ہر ہر مہا دیو“ میں دونوں نے آخری بار ساتھ کام کیا۔ اور نروپا رائے دیو مالائی فلموں کو چھوڑ کر سماجی فلمیں کرنے لگیں۔<ref>{{cite book|last=Rishi|first=Tilak|title=Bless You Bollywood!: A Tribute to Hindi Cinema on Completing 100 Years|url=https://books.google.com/books?id=r623sWyGm0sC&pg=PA100|year=2012|publisher=Trafford|isbn=9781466939639|page=100}}</ref><ref>{{cite book|last=Raj|first=Ashok|title=Hero. Volume 1: The Silent Era to Dilip Kumar|publisher=Hay House India|location=New Delhi, India|date=2010|isbn=9789381398029|oclc=861509592}}</ref>
 
==حوالہ جات==