"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس قدر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد]] (International Astronomical Union) کے مطابق '''بونا سیارہ''' ([[انگریزی]]:Dwarf planet) ایسے [[اجرامجرم فلکی|سماوی (celestial)]] اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔ <br/>
1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔ <br/>
2- وہ اپنی خود [[خود ثقلی]] کے لیے اس قدر [[کمیت]] رکھتا ہو کہ [[صلب جسمی]] [[قوتوں]] (rigid body forces) پر حاوی ہو سکے اور یوں ایک [[آبسکونی|آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium)]] حاصل کرکے تقریباًًً{{دوزبر}} گول یا کروی شکل اختیار کر سکتا ہو۔ <br/>
3- اسنے اپنے [[مدار]] کے [[پڑوس میں صفائی|پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood)]] نہ کی ہو۔ <br/>
4- وہ ایک [[قدرتی سیارچہ|سیارچہ (satellite)]] نہ ہو۔