"جانکی بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جانکی بھوسلے''' (سابقہ گوجر) {{فاصل}} (1675ء – 2 مارچ 1700ء) [[مرہٹہ سلطنت]] کی [[ملکہ]] اور [[چھترپتی]] [[راجا رام اول]] کی زوجہ تھیں۔ جانکی بائی مرہٹہ سلطنت کے سپہ سالار اور رئیس جرنیل [[پرتاپ راؤ]] کی بیٹی تھیں۔<ref>{{cite book|last=Ranade|first=Mahadeo Govind|title=Rise of the Maratha power|page=|publisher=Hesperides Press}}</ref> ان کے والد 24 فروری 1674ء کو نیساری کے مقام پر مغلوں سے جنگ کرتے ہوئے مارے گئے۔ اس وقت کے مرہٹہ سلطنت کے چھترپتی [[شیواجی]] کو جب اپنے اس قابل سالار کی موت کی خبر ملی تو انہیں سخت ملال ہوا۔
 
پرتاپ راؤ کی وفات کے بعد شیواجی نے اپنے دوسرے فرزند دس سالہ راجا رام کا پانچ سالہ جانکی بائی سے بیاہ کیا۔ 7 مارچ 1680ء کو [[رائے گڑھ قلعہ]] میں دھوم دھام سے دونوں کی شادی ہوئی۔ اس شادی کے محض پچیس دن بعد جانکی بائی کے خسر چھترپتی شیواجی 3 اپریل 1680ء کو دار فانی سے کوچ کر گئے۔<ref>{{cite book|last=Mehta|first=Jashwant Lal|title=Advanced study in the history of modern India 1707–1813|page=}}</ref>
 
== وفات ==
2 مارچ سنہ 1700ء کو مختصر سی علالت کے بعد [[راجا رام اول]] محض تیئس برس کی عمر میں جل بسے۔ راجا رام کی آخری رسومات ادا کرتے وقت جانکی بائی نے خود کو اپنے شوہر کی [[چتا]] میں جلا کر خاک کر دیا اور یوں وہ [[ستی]] ہو گئیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{مرہٹہ سلطنت}}