"جانکی بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) اضافہ خانہ معلومات |
||
سطر 1:
{{Infobox royalty
|consort=ہاں
| name =مہارانی جانکی بائی
| image =
| caption =
| succession = [[مرہٹہ سلطنت]] کی مہارانی
| reign =12 مارچ 1689ء – 2 مارچ 1700ء
| spouse =[[راجا رام چھترپتی]]
| issue =
| house =[[بھوسلے]]
| father =[[پرتاپ راؤ گوجر]]
| mother =
| birth_date =1675ء
| birth_place =
| death_date = 2 مارچ 1700ء
| death_place =
| place of burial=
| religion =[[ہندومت]]
| date of burial =
| full name=
}}
'''جانکی بھوسلے''' (سابقہ گوجر) {{فاصل}} (1675ء – 2 مارچ 1700ء) [[مرہٹہ سلطنت]] کی [[ملکہ]] اور [[چھترپتی]] [[راجا رام اول]] کی زوجہ تھیں۔ جانکی بائی مرہٹہ سلطنت کے سپہ سالار اور رئیس جرنیل [[پرتاپ راؤ]] کی بیٹی تھیں۔<ref>{{cite book|last=Ranade|first=Mahadeo Govind|title=Rise of the Maratha power|page=|publisher=Hesperides Press}}</ref> ان کے والد 24 فروری 1674ء کو نیساری کے مقام پر مغلوں سے جنگ کرتے ہوئے مارے گئے۔ اس وقت کے مرہٹہ سلطنت کے چھترپتی [[شیواجی]] کو جب اپنے اس قابل سالار کی موت کی خبر ملی تو انہیں سخت ملال ہوا۔
|