"یعقوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
 
"جو بھی [[چین]] کو جانا چاہتا ہے اسے سات سمندروں کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ سب سے پہلا '''[[خلیج فارس|بحیرہ فارس]]''' ہے جو [[سیراف]] سے نکلنے بعد ملتا ہے اور یہ راس ال جمعہ تک جاتا ہے۔ یہ ایک آبنائے ہے جہاں موتی ملتے ہیں۔ دوسرا سمندر راس ال جمعہ سے شروع ہوتا ہے اور اس کا نام '''[[خلیج کامبات|لاروی]]''' ہے۔ یہ ایک بڑا سمندر ہے۔ اس میں جزیرہ وقواق اور دیگر جزائر ہیں جو [[زنج]] کی ملکیت ہیں۔ ان جزائر کے بادشاہ ہیں۔ اس سمندر میں سفر صرف ستاروں کی مدد سے کیا جا سکتا ہے۔ اس میں بڑی بڑی مچھلیاں اور بہت سے عجائبات ہیں جو وضاحت سے بالا ہیں۔ تیسرا سمندر '''[[خلیج بنگال|ھرکند]]''' ہے۔ اس میں [[سری لنکا|جزیرہ سراندیپ]] ہے جس میں قیمتی پتھر اور یاقوت ہیں۔ یہاں کے جزائر کے بادشاہ ہیں، مگر ان کے اوپر بھی ایک بادشاہ ہے۔ اس سمندر کے جزائر میں بانس اور رتن کی پیداوار ہوتی ہے۔ چوتھے سمندر کو '''[[آبنائے ملاکا|کلاح]]''' کہا جاتا ہے یہ کم گہرا اور بہت بڑے سانپوں سے بھرا ہوا ہے کبھی کبھی تو یہ ہوا میں تیرتے ہوئے بحری جہاز سے بھی ٹکراتے ہیں۔ ان جزائر پر کافور کے درخت اگتے ہیں۔ پانچویں سمندر کو '''[[آبنائے سنگاپور|سلاهط]]''' کہا جاتا ہے یہ بہت بڑا اور عجائبات سے بھرا پڑا ہے۔ چھٹے سمندر کو '''[[خلیج تھائی لینڈ|کردنج]]''' کہا جاتا ہے جہاں اکثر بارش ہوتی ہے۔ ساتویں سمندر کا نام '''[[بحیرۂ جنوبی چین|بحیرہ صنجی]]''' ہے جسے '''کنجلی''' بھی کہا جاتا ہے۔ یہ [[چین]] کا سمندر ہے۔ جنوبی ہواوں کے زور پر میٹھے پانی کی خلیج تک پہنچا جاتا ہے، جس کے ساتھ ساتھ قلعہ بند مقامات اور شہر ہیں، یہاں تک کہ [[گوانگژو|خانفو]] آ جائے۔"
 
{{اسلامی جغرافیہ}}
{{اسلامی مورخین|}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{اسلامی مورخین کی فہرست}}
 
{{اسلامی جغرافیہ}}
{{اسلامی مورخین|}}
 
[[زمرہ:897ء کی وفیات]]