"ٹیلی ویژن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
 
انسانی [[دماغ|دماغ (Brain)]] کی ایک اور [[فعلیات|فعلیاتی]] خصوصیت یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ انتہائی تیز رفتاری سے نگاہوں کے سامنے سے گذرنے والے ساکت اور جدا جدا (مگر نسبتاً مماثلت رکھنے والے اور ایک ہی واقعے کے ) مناظر کا جدا جدا احساس اجاگر کرنے کی بجائے ان مماثل مگر جدا مناظر کو ایک تسلسل کی صورت میں انسانی [[ادراک|ادراک (Cognition)]] تک پہنچاتا ہے اور یوں ساکت اور جدا جدا مناظر سے ایک مسلسل اور متحرک منظر کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ اسی خصوصیت سے فائدہ اٹھا کر کسی [[ایوان عکس]] اور بعید نما پر کسی بھی واقعے کر مختلف عکس تیز رفتاری سے یکے بعد دیگرے گزار کر ایک متحرک تصویر یا منظر کا احساس پیدا کیا جاتا ہے۔
 
 
== ٹیلی ویژن کے پروگرام ==
سطر 20 ⟵ 21:
 
کیبل: اس میں ایک مقامی کیبل آپریٹر پہلے پروگرام کی نشریات اپنی جگہ پر پاتا پے، پھر یہ پروگرام اور لوگوں کے یہاں پہنچتے ہیں۔
 
== ٹیلی ویژن کے پروگرام کی اقسام ==
ٹی وی پر خبریں، تجزیاتی پروگرام، ڈاکیومنٹری، ڈرامے، سیریل، ٹاک شوز، کھیل، ٹاک شوز اور اسی طرح کے کئی پروگرام نشر ہوتے ہیں۔
 
ٹاک شوز کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ امریکی ذرائع ابلاغ کے [[2018ء]] کے ایک انکشاف کے مطابق سابق صدر [[بارک اوباما]] ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کے ٹاک شو کی میزبانی کے لیے بات چیت میں مصروف بتائے گئے۔ <ref>https://urdu.palinfo.com/news//3/11/باراک-اوباما-ٹیلی-ویژن-پروگرام-کی-میزبانی-کریں-گے</ref>
 
== صحت اور ٹیلی ویژن پروگرام ==