"ڈراما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Drama-icon.svg|200px|left]]
{{ادب}}
{{سانچہ:اردو زبان و ادب}}
 
'''ڈراما''' ایسی کہانی یا قصہ ہے جو اداکاری کے لیے لکھا جائے یا اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے۔ یہ اصطلاح یونانی لفظ ([[قدیم یونانی]]: {{lang|grc|δρᾶμα}}, ''drama'') سے اخذ ہوئی جس کے معانی حرکت، عمل یا فعل کے ہیں۔ اس لفظ کا ماخذ ایک یونانی فعل ([[قدیم یونانی]]: {{lang|grc|δράω}}, ''draō'') ہے جس کے معانی ’کرنا‘ یا ’دکھانے‘ کے ہیں۔