"مزار قائد عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
==پس منظر==
آپ [[پاکستان]] کے پہلے منتخب وزیر اعظم اور ([[آئین پاکستان|بابائے آئینِ پاکستان]]) ہیں
==تاریخ==
ٌٌ* 1979 میں جناب بھٹو کی تدفین سے پہلے بھی یہاں [[بھٹو خاندان]] کے بزرگ دفن تھے۔
ٌٌ* 1993 کی تعمیر میں [[مہندس]] ضیغم جعفری تھے۔
* 2003 کی تعمیر نو میں [[مہندس]] وقار اکبر رضوی تھے۔
 
==طرز تعمیر==
عمارت میں پانچ [[گنبد]] اور چار [[ایوان]] ([[تاج محل]] کی طرح) سے تعمیر کیے گئے ہیں۔ اسے مکمل طور پر سفید پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔ٹائیلوں پر سندھی نقش و نگاری کی گئی ہے۔