"میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
==ازدواج==
سکندر جاہ کی شادی جہاں پرور بیگم صاحبہ سے [[مئی]] [[1800ء]] میں ہوئی جو حاجی بیگم کے نام سے مشہور تھی۔دوسری بیوی فضیلت النساء بیگم تھی جنہیں چاندنی بیگم بھی کہا جاتا تھا۔
==عہد حکومت==
 
سکندر جاہ کے عہدِ حکومت میں [[سکندر آباد]] میں [[برٹش راج]] کے ابتدائی [[چھاؤنی]] بنائی گئی لیکن [[سکندر آباد]] کے علاوہ انگریزوں کو [[حیدرآباد]] میں عام گھومنے پھرنے کی اجازت نہیں تھی۔ سکندر جاہ کے دور میں اُس کا بیٹا صمصام الدولہ میر بشیر الدین علی خان اُس کے بھائی [[ناصر الدولہ، آصف جاہ چہارم|ناصر الدولہ]] کا دفاعی مشیر تھا۔ سکندر جاہ نے اپنے عہد میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے ساتھ کوئی سیاسی معاہدہ نہیں کیا۔
==وفات==
سکندر جاہ کی وفات 61 سال کی عمر میں [[21 مئی]] [[1829ء]] کو [[چومحلہ محل]]، [[حیدرآباد دکن]] میں ہوئی۔