"میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 7:
سکندر جاہ کی شادی جہاں پرور بیگم صاحبہ سے [[مئی]] [[1800ء]] میں ہوئی جو حاجی بیگم کے نام سے مشہور تھی۔دوسری بیوی فضیلت النساء بیگم تھی جنہیں چاندنی بیگم بھی کہا جاتا تھا۔
==عہد حکومت==
سکندر جاہ کے عہدِ حکومت میں [[سکندر آباد]] میں [[برٹش راج]] کے ابتدائی [[چھاؤنی]] بنائی گئی لیکن [[سکندر آباد]] کے علاوہ انگریزوں کو [[
==وفات==
سکندر جاہ کی وفات 61 سال کی عمر میں [[21 مئی]] [[1829ء]] کو [[چومحلہ محل]]، [[حیدرآباد دکن]] میں ہوئی۔
|