"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال) کی 3445929ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
{{دیوبندی}}
{{تحریک سید احمد بریلوی}}
دیوبندی مسلک کی بنیاد [[یوپی]] کہ شہر [[دیوبند]] سے پڑی۔ [[دارالعلوم دیوبند]] جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتب فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس فرقہ کے علما اور اُن کے پیروؤں حنفی عقیدہ کے ہیں لیکن دیوبندی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مقلد ہیں۔
 
دیوبندی مسلک کی بنیاد [[یوپی]] کہ شہر [[دیوبند]] سے پڑی۔ [[دارالعلوم دیوبند]] جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتب فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس فرقہ کے علما اور اُن کے پیروؤں حنفی عقیدہ کے ہیں لیکن دیوبندی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مقلد ہیں۔ یہ درست نہیں کہ دیوبندی حضرات [[بریلوی مسلک|بریلوی]] مسلک کے سخت مخالف ہیں ۔
== خاص پہچان و تقسیم ==
 
دیوبندی نبی کو فقط بشر مانتے ہیں۔ اور مسئلہ حیات النبی پر یہ دو گروہوں (حیاتی و مماتی) میں منقسم ہیں۔
== خاص پہچان و تقسیم ==
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔ اسی طرح سے عقیدہِ توسل، زیاراتِ مزارات اور عقیدہِ شاہد و ناظر کو شرک گردانتے ہیں۔
دیوبندیت دراصل ایک اعتدال پسند اصلاحی مسلم مکتب فکر کا نام ہے۔ یہ مکتب فکر میں فقہی مسالک، تصوفی سلسلوں اور قدیم و جدید کا بہترین سنگم ہے۔
 
== عقائد ==
دیوبندی مکتب فکر فقہ میں امام ابو حنیفہ، عقائد میں امام اشعری و ماتریدی کی تقلید کرتے ہیں۔ دیوبندی مکتب فکر اہل السنہ والجماعہ کے عقائد کا حامل ہے۔
دیوبندی مکتب فکر عقائد و اعمال میں [[سید احمد بریلوی]] ، [[شاہ اسماعیل دہلوی]] اور [[محمد بن عبد الوہاب]] کی تقلید و تعظیم کرتے ہیں۔
{{جنوبی ایشیاء اور اسلام}}
 
==منسلک دہشت گرد تنظیمیں==
* [[لشکرجھنگوی]]
* [[تحریک طالبان پاکستان]]
* [[سپاہ صحابہ]]
 
[[زمرہ:اسلامی فرقے]]
سطر 19 ⟵ 14:
[[زمرہ:پاکستان میں اسلام]]
[[زمرہ:دیوبندی]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1867ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سنی اسلامی تحریکیں]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1867ء کی تاسیسات]]