"تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 9 زمرہ
سطر 4:
 
انگریز انتہائی برق رفتاری سے فتوحات حاصل کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے۔ بالآخر ان فتوحات کے نتیجے میں [[مرہٹہ سلطنت]] کا خاتمہ ہوا اور مرہٹہ خود مختاری جاتی رہی۔ [[معرکہ کھڑکی|کھڑکی]] اور [[معرکہ کورے گاؤں|کورے گاؤں]] کے معرکوں میں پیشوا نے شکست کھائی، کچھ مزید چھوٹی موٹی جھڑپیں بھی ہوئیں جن کا مقصد پیشوا کو قید ہونے سے بچانا تھا۔ لیکن ان جھڑپوں اور سخت کوششوں کے باوجود پیشوا گرفتار ہوئے۔ گرفتار ہونے کے بعد انہیں منصب سے معزول کرکے [[کانپور]] کے پاس واقع [[بٹھور]] میں جاگیر دے دی گئی اور ان کے علاقہ کا بڑا حصہ [[بمبئی پریزیڈنسی]] میں شامل کر لیا گیا۔ مہاراجا ستارا کو ان کے علاقے کا حاکم بنا کر اس عملداری کو [[نوابی ریاست]] کا درجہ دیا گیا۔ تاہم سنہ 1848ء میں ان کی نوابی ریاست کو بھی [[لارڈ دلہوزی]] کی [[الحاق کی پالیسی]] کے تحت بمبئی پریزیڈنسی میں ضم کر لیا گیا۔ اسی طرح [[معرکہ سیتابلڈی]] میں [[بھونسلے|بھونسلوں]] اور [[معرکہ مہیدپور]] میں [[ہولکر]]وں نے بھی ہزیمت اٹھائی۔
 
[[زمرہ:1817ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:1818ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے وابستہ جنگیں]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی جنگیں]]
[[زمرہ:برطانیہ عظمی کی جنگیں]]
[[زمرہ:مرہٹہ سلطنت سے وابستہ جنگیں]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی جنگیں]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1817ء]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1818ء]]