"الحاق کی پالیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
{{نوابی ریاستوں سے متعلق موضوعات}}
'''الحاق کی پالیسی''' سنہ 1858ء سے قبل [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کی اختیار کردہ حکمت عملی تھی جس کی رو سے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ماتحت [[ہندوستان]] کی وہ تمام [[نوابی ریاست]]یں جو برطانوی نظام کے تحت اطاعت گزار ریاست کہلاتی تھیں ان کی نوابی حیثیت ختم کرکے انہیں [[برطانوی ہندوستان]] میں ضم کر لیا جاتا اگر ریاست کا حکمران کسی مرد وارث کے بغیر دنیا سے چلا گیا ہو۔ انگریزوں کی نافذ کردہ اس پالیسی کو ہندوستان میں عموماً نامناسب بلکہ غیر قانونی سمجھا گیا اور بہت سے مورخین کا خیال ہے کہ [[1857ء کی جنگ آزادی]] کے اسباب میں یہ پالیسی بھی ایک اہم سبب بنی۔
|