"تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
|casualties2=
}}
'''تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ'''<ref>{{cite web|title=Maratha Wars|url=https://www.britannica.com/event/Maratha-Wars|website=Britannica Encyclopædia}}</ref> (1817ء – 1818ء) [[مرہٹہ سلطنت]] اور [[برطانیہ]] کی [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین آخری اور فیصلہ کن جنگ تھی جس کے بعد [[ہندوستان]] کے بیشتر علاقے کمپنی کے زیر نگین آگئے تھے۔ اس جنگ کی ابتدا انگریز فوجیوں کی جانب سے مرہٹہ علاقے پر حملے سے ہوئی تھی۔{{sfn|Bakshi|Ralhan|2007|p=261}} ان فوجیوں کی کمان [[گورنر جنرل، ہند|گورنر جنرل]] [[فرانسس روڈون ہیسٹنگز]] کے ہاتھوں میں تھی اور [[جنرل ٹامس ہسلاپ]] کی زیر کمان فوج تعاون پر مامور تھی۔ ہیسٹنگز نے جنگ کا منصوبہ تیار کر رکھا تھا، چنانچہ انہوں نے اپنے تیار کردہ منصوبے کے مطابق [[پنڈاری]]وں کے خلاف فوجی کارروائی سے جنگ کی ابتدا کی۔ پنڈاری [[وسطی ہندوستان]] کے لٹیرے جن میں بیشتر [[مسلمان]] تھے اور درپردہ انہیں مرہٹہ سرداروں کی حمایت حاصل تھی۔{{refn|"Thus, many Pindaris were originally Muslim or Maratha cavalrymen who were disbanded or found Pindari life better than formal military service... Most Pindaris professed to be Muslims, but some could not even repeat the ''kalima'' or Muslim creed nor knew the name of the prophet."{{sfn|McEldowney|1966|p=18}}|group=پاورقی حاشیہ}}
 
ہیسٹنگز کے اس حملے کے بعد پیشوا [[باجی راؤ دوم]] کی افواج ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئیں۔ انہیں [[ناگپور]] کے [[مدھوجی دوم بھونسلے]] اور [[اندور]] کے [[ملہار راؤ ہولکر سوم]] کی افواج کی پشت پناہی حاصل تھی۔ ان سب نے مل کر چوتھے بڑے مرہٹہ سردار [[دولت راؤ شندے]] پر دباؤ ڈالا کہ وہ اس معاملے میں غیر جانبدار رہیں گوکہ وہ بھی [[راجستھان]] کھو چکے تھے۔
 
انگریز انتہائی برق رفتاری سے فتوحات حاصل کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے۔ بالآخر ان فتوحات کے نتیجے میں [[مرہٹہ سلطنت]] کا خاتمہ ہوا اور مرہٹہ خود مختاری جاتی رہی۔ [[معرکہ کھڑکی|کھڑکی]] اور [[معرکہ کورے گاؤں|کورے گاؤں]] کے معرکوں میں پیشوا نے شکست کھائی، کچھ مزید چھوٹی موٹی جھڑپیں بھی ہوئیں جن کا مقصد پیشوا کو قید ہونے سے بچانا تھا۔ لیکن ان جھڑپوں اور سخت کوششوں کے باوجود پیشوا گرفتار ہوئے۔<ref name=Naravane>{{Cite book |last=Naravane |first=M.S. |title=Battles of the Honorourable East India Company |publisher=A.P.H. Publishing Corporation |year=2014 |isbn=9788131300343 |pages=79–86}}</ref> گرفتار ہونے کے بعد انہیں منصب سے معزول کرکے [[کانپور]] کے پاس واقع [[بٹھور]] میں جاگیر دے دی گئی اور ان کے علاقہ کا بڑا حصہ [[بمبئی پریزیڈنسی]] میں شامل کر لیا گیا۔ مہاراجا ستارا کو ان کے علاقے کا حاکم بنا کر اس عملداری کو [[نوابی ریاست]] کا درجہ دیا گیا۔ تاہم سنہ 1848ء میں ان کی نوابی ریاست کو بھی [[لارڈ دلہوزی]] کی [[الحاق کی پالیسی]] کے تحت بمبئی پریزیڈنسی میں ضم کر لیا گیا۔ اسی طرح [[معرکہ سیتابلڈی]] میں [[بھونسلے|بھونسلوں]] اور [[معرکہ مہیدپور]] میں [[ہولکر]]وں نے بھی ہزیمت اٹھائی۔{{sfn|Black|2006|p=78}}
 
== حاشیہ ==
===پاورقی حاشیے===
{{حوالہ جات|group=پاورقی حاشیہ}}
 
===حوالہ جات===
{{حوالہ جات|2}}
 
== کتابیات ==
{{Refbegin|}}
* {{Citation|title=Madhya Pradesh Through the Ages|first1=S.R|last1=Bakshi|first2=O.P.|last2=Ralhan|publisher=Sarup & Sons|year=2007|isbn=978-81-7625-806-7|location=New Delhi|url=https://books.google.com/?id=pZPmLzgkF0UC&printsec=frontcover&dq=9788176258067#v=onepage&q&f=false}}
* {{Citation|title=A
* {{Citation|title=Pindari Society and the Establishment of British Paramountcy in India|location=Madison|oclc=53790277|first=Philip F|last=McEldowney|year=1966|publisher=University of Wisconsin|url=http://www.lib.virginia.edu/area-studies/SouthAsia/Ideas/pindaris.html}}
* {{Citation|title=A Military History of Britain: from 1775 to the Present|first=Jeremy|last=Black|publisher=Greenwood Publishing Group|year=2006|isbn=978-0-275-99039-8|location=Westport, Conn.|url=https://books.google.com/?id=hNVtQY4sXYMC&dq=9780275990398}}
 
{{s-start}}
{{succession box|title=[[اینگلو مرہٹہ جنگیں]]|years =|before=[[دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ]]|after=—}}
{{succession box|title=ہند برطانوی جنگیں|years=|before=[[دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ]]|after=[[پہلی اینگلو سکھ جنگ]]}}
{{s-end}}
 
{{مرہٹہ سلطنت}}