"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:مؤرخین اسلام (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
مشہور مؤرخ '''محمد قاسم فرشتہ''' (مکملپیدائش: [[1560]]– ناموفات: محمد[[1620ء]]) قاسم[[مغلیہ ہندوسلطنت]] شاہ)کے [[مؤرخ]] تھے۔ اُن کی وجہ شہرت [[تاریخ فرشتہ]] ہے۔

== سوانح ==
[[ایران]] کے شمالی شہر [[گرگان|استر آباد]] میں [[1552ء]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ [[حسین نظام شاہ اول]] کے عہد میں جب [[احمد نگر]] کی [[احمد نگر سلطنت|نظام شاہی حکومت]] پر زوال آیا تو یہ [[ابراہیم عادل شاہ ثانی]] کے پاس [[بیجاپور سلطنت|بیجا پور]] چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ [[سطح مرتفع دکن|دکن]] لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’[[تاریخ فرشتہ]]‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ [[انگریزی زبان]] میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال [[1623ء]] میں ہوا۔
== بیرونی روابط ==
 
* [https://archive.org/details/tarikhifirishtah00firi تاریخ فرشتہ اردو ترجمہ پڑھیے]*