"تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3457518 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 7:
|date=نومبر 1817ء – فروری 1818ء
|place=جدید صوبہ [[مہاراشٹر]] اور اس کے ہمسایہ علاقے
|result=انگریزوں کی فیصلہ کن فتح<br /> [[مرہٹہ سلطنت]] کا سقوط؛ ہندوستان کے بیشتر حصوں پر انگریزوں کا قبضہ
|combatant1=[[File:Flag of the Maratha Empire.svg|23px]] [[مرہٹہ سلطنت]]
* [[باجی راؤ دوم]]
سطر 29:
|casualties2=
}}
{{اینگلو مرہٹہ جنگیں}}
'''تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ'''<ref>{{cite web|title=Maratha Wars|url=https://www.britannica.com/event/Maratha-Wars|website=Britannica Encyclopædia}}</ref> (1817ء – 1818ء) [[مرہٹہ سلطنت]] اور [[برطانیہ]] کی [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین آخری اور فیصلہ کن جنگ تھی جس کے بعد [[ہندوستان]] کے بیشتر علاقے کمپنی کے زیر نگین آگئے تھے۔ اس جنگ کی ابتدا انگریز فوجیوں کی جانب سے مرہٹہ علاقے پر حملے سے ہوئی تھی۔{{sfn|Bakshi|Ralhan|2007|p=261}} ان فوجیوں کی کمان [[گورنر جنرل، ہند|گورنر جنرل]] [[فرانسس روڈون ہیسٹنگز]] کے ہاتھوں میں تھی اور [[جنرل ٹامس ہسلاپ]] کی زیر کمان فوج تعاون پر مامور تھی۔ ہیسٹنگز نے جنگ کا منصوبہ تیار کر رکھا تھا، چنانچہ انہوں نے اپنے تیار کردہ منصوبے کے مطابق [[پنڈاری]]وں کے خلاف فوجی کارروائی سے جنگ کی ابتدا کی۔ پنڈاری [[وسطی ہندوستان]] کے لٹیرے جن میں بیشتر [[مسلمان]] تھے اور درپردہ انہیں مرہٹہ سرداروں کی حمایت حاصل تھی۔{{refn|"Thus, many Pindaris were originally Muslim or Maratha cavalrymen who were disbanded or found Pindari life better than formal military service..۔. Most Pindaris professed to be Muslims, but some could not even repeat the ''kalima'' or Muslim creed nor knew the name of the prophet."{{sfn|McEldowney|1966|p=18}}|group=پاورقی حاشیہ}}
 
ہیسٹنگز کے اس حملے کے بعد پیشوا [[باجی راؤ دوم]] کی افواج ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئیں۔ انہیں [[ناگپور]] کے [[مدھوجی دوم بھونسلے]] اور [[اندور]] کے [[ملہار راؤ ہولکر سوم]] کی افواج کی پشت پناہی حاصل تھی۔ ان سب نے مل کر چوتھے بڑے مرہٹہ سردار [[دولت راؤ شندے]] پر دباؤ ڈالا کہ وہ اس معاملے میں غیر جانبدار رہیں گوکہ وہ بھی [[راجستھان]] کھو چکے تھے۔
سطر 36 ⟵ 37:
 
== حاشیہ ==
=== پاورقی حاشیے ===
{{حوالہ جات|group=پاورقی حاشیہ}}
 
=== حوالہ جات ===
{{حوالہ جات|2}}
 
سطر 45 ⟵ 46:
{{Refbegin|}}
* {{Citation|title=Madhya Pradesh Through the Ages|first1=S.R|last1=Bakshi|first2=O.P.|last2=Ralhan|publisher=Sarup & Sons|year=2007|isbn=978-81-7625-806-7|location=New Delhi|url=https://books.google.com/?id=pZPmLzgkF0UC&printsec=frontcover&dq=9788176258067#v=onepage&q&f=false}}
* {{Citation|title=A
* {{Citation|title=Pindari Society and the Establishment of British Paramountcy in India|location=Madison|oclc=53790277|first=Philip F|last=McEldowney|year=1966|publisher=University of Wisconsin|url=http://www.lib.virginia.edu/area-studies/SouthAsia/Ideas/pindaris.html}}
* {{Citation|title=A Military History of Britain: from 1775 to the Present|first=Jeremy|last=Black|publisher=Greenwood Publishing Group|year=2006|isbn=978-0-275-99039-8|location=Westport, Conn.|url=https://books.google.com/?id=hNVtQY4sXYMC&dq=9780275990398}}