"سلطنت برار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
=== سلطنت برار کا قیام ===
بہمنی سلطنت کے سقوط کے وقت سنہ 1490ء میں برار کے سابق گورنر اور موجودہ گورنر گاول [[فتح اللہ عماد الملک]] نے اپنی خود مختاری کا اعلان کر دیا اور سلطنت برار کے [[عماد شاہی]] سلسلہ کی بنیاد رکھی۔ نیز اپنی نئی تشکیل شدہ سلطنت میں [[ماہر، مہاراشٹر|ماہر]] کو بھی ضم کر لیا اور [[ایلچ پور]] کو اپنا پایہ تخت بنایا۔ عماد الملک اصلاً ایک [[کنڑ]] ہندو تھا، بچپن ہی میں [[سلطنت وجے نگر]] کے خلاف کسی مہم میں وہ قید ہو گیا اور ایک مسلمان کی حیثیت سے اس کی پرورش ہوئی۔ عماد الملک نے اپنی سلطنت قائم کرنے کے بعد [[گاول گڑھ]] اور [[نرنالا]] کے گرد بھی فصیل تعمیر کی۔
 
سنہ 1504ء میں عماد الملک کا انتقال ہوا اور علاء الدین ان کے جانشین ہوئے۔ علاء الدین نے اپنے عہد میں سلطان گجرات بہادر شاہ کی مدد سے احمد نگر کے حملوں کی مزاحمت کی۔
 
{{مرہٹہ سلطنت}}