"سراج الدین خان آرزو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
| سراج الدین خان آرزو =
}}
 
'''سراج الدین خان آرزو''' (پیدائش: 1689ء - وفات: 1756ء) عہد مغلیہ میں دلی کے معروف شاعر، لغت نویس اور ماہر لسانیات تھے۔ آبائی وطن آگرہ تھا اور شاہ محمد غوث گوالیاری کی اولاد میں سے تھے۔ جوانی میں گوالیار میں [[منصب دار]] مقرر ہوئے۔ [[فرخ سیر]] کے عہد میں 1717ء میں [[دلی|دہلی]] آئے۔ [[نادر شاہ درانی]] کے حملہ اور تباہی کے بعد لکھنؤ چلے گئے اور وہیں انتقال کیا۔ لیکن حسب وصیت دہلی میں دفن ہوئے۔