"سعادت یار خان رنگین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تصانیف: درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
پیدائش: 1755ء
| سعادت یار خان رنگین =
 
}}
انتقال: 1834ء
 
اردو شاعر۔ [[ریختی]] کے موجد سرہند میں پیدا ہوئے [[دلی|دہلی]] میں تعلیم پائی۔ زندگی کا زیادہ حصہ وہیں بسر ہوا۔ سپاہی پیشہ آدمی تھے۔ سیر و سیاحت کا شوق تھا۔ اکثر امرا کے پاس ملازم رہے۔ شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے بھی وابستہ رہے۔ چند دن نظام [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد دکن]] کی فوج میں افسر توپ خانہ بھی رہے۔ آخر میں ملازمت ترک کرکے گھوڑوں کی تجارت شروع کر دی۔ سید انشا کے گہرے دوست تھے شعر میں پہلے [[شیخ ظہور الدین حاتم|شاہ حاتم]] کے شاگرد ہوئے۔ پھر محمد امان نثار کوکلام دکھانے لگے۔ [[مصحفی]] سے بھی مشورہ سخن کرتے تھے۔ خوبصورت، عاشق مزاج، خلیق اور متواضع آدمی تھے۔ عیش و عشرت کے ماحول نے غزل سے [[ریختی]] کی طرف مائل کر دیا جس کے یہ موجد خیال کیے جاتے ہیں۔ لکھنؤ میں وفات پائی