"سلطنت برار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئی، \1 رہا
سطر 33:
== تاریخ ==
=== پس منظر ===
[[برار]] یا [[مراٹھی زبان]] کے مطابق ورہاڑو رہاڑ (वऱ्हाड) نام کی اصل کا علم نہیں ہے۔ ممکن ہے یہ [[مہابھارت]] میں مذکور [[دکن]] کی ایک مملکت [[ودربھ]] کی بگڑی ہوئی شکل ہو۔ تاہم حتمی طور پر کچھ کہنا محال ہے۔
 
اولین مستند ریکارڈ بتاتے ہیں کہ یہ علاقہ کبھی آندھرا یا [[سات واہن سلطنت]] کا حصہ تھا۔ بارہویں صدی عیسوی میں [[چالوکیہ]] کے سقوط کے بعد علاقہ برابر [[دیوگیری کے یادو]] کے زیر تسلط رہا اور تیرہویں صدی عیسوی کے اواخر میں جب مسلمانوں نے اس علاقہ کا رخ کیا تو یہ خطہ ان کے قبضے میں چلا گیا۔ سنہ 1348ء میں دکن میں [[بہمنی سلطنت]] قائم ہوئی تو خطہ برار سلطنت کے پانچ صوبوں میں سے ایک تھا۔ ان پانچوں صوبوں کے حاکم مختلف اور فوج علاحدہ تھی۔
 
سنہ 1478ء یا 79ء میں جب یہ علاقہ [[گاول گڑھ|گاول]] اور [[ماہر، مہاراشٹر|ماہر]] نام سے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوا تو اس وقت سلطنت کی کمزوری ظاہر ہوگئیہو گئی تھی تاہم بہمنی سلطنت اپنے سقوط تک لڑکھڑاتی ہوئی چلتی رہی۔
 
=== سلطنت برار کا قیام ===