"شنیوار واڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گیا
سطر 13:
'''شنیوار واڑہ''' صوبہ [[مہاراشٹر]] کے شہر [[پونہ]] میں واقع ایک تاریخی قلعہ نما عمارت ہے جو سنہ 1732ء میں تعمیر ہوئی۔ اس عمارت کی اصل تاریخی اہمیت یہ ہے کہ یہ 1818ء تک [[مرہٹہ سلطنت]] کے [[پیشوا]]ؤں کا پایہ تخت تھی۔ 1818ء میں [[تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ]] میں [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد [[پیشوا]] کو ملک بدر کر دیا گیا تھا۔ مرہٹہ سلطنت کے دور عروج یعنی اٹھارہویں صدی عیسوی میں یہ عمارت ہندوستانی سیاست کا مرکز تصور کی جاتی تھی۔
 
بد قسمتی سے سنہ 1828ء میں عمارت کا بڑا حصہ آتش زدگی کی وجہ سے برباد ہوگیاہو گیا تاہم جو حصہ بچا رہا اسے اب تک ایک سیاحتی مقام کی حیثیت سے باقی رکھا گیا ہے اور اس کی مناسب دیکھ بھال کا انتظام ہے۔
 
== تاریخ ==