"غیاث الدین تغلق شاہ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox monarch |name = غیاث الدین تغلق دوم |title =دہلی کا سلطان |image =GS T II.jpg...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
اضافہ مواد
سطر 24:
}}
{{سلاطین دہلی|تغلق}}
'''تغلق خان''' یا '''غیاث الدین تغلق دوم''' [[فیروز شاہ تغلق]] کا پوتا اور فتح خان کا بیٹا تھا۔ فیروز شاہ تغلق کے بعد تغلق خان 1388ء]] میں تخت نشین ہوا۔ <ref name="sen2">{{Cite book |last=Sen |first=Sailendra |title=A Textbook of Medieval Indian History |publisher=Primus Books |year=2013 |isbn=978-9-38060-734-4 |pages=100}}</ref>تخت نشین ہونے کے بعد اس نے ایک فوج اپنے چچا محمد شاہ کے خلاف بھیجی، چچا نے شکست کھائی اور بھاگ کر [[کانگڑہ]] کی طرف چلا گیا، تغلق او اپنے چچا کے خلاف تو فتح حاصل ہو گی، لیکن اس نے عیش پسندی، کاہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے امرا کو اپنا مخالف بنا لیا، چنانچہ اسی خاندان کے ایک دوسرے شہزادہ ابوبکر نے بغاوت کی اس کو قتل کیا اور خود تخت پر بیٹھ گیا۔
'''تغلق خان''' یا '''غیاث الدین تغلق دوم''' [[[فیروز شاہ تغلق]] کا پوتا اور فتح خان کا بیٹا تھا۔
 
== حوالہ جات ==